05:54 pm
سیاحت کا شعبہ ،ریسٹورنٹ میں اوٹ ڈور ڈائننگ کھولنےکا فیصلہ ۔۔۔۔ این سی او سی نے اجازت دے دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مین وفاقی وزیر اسد عمر کیسربراہی میںاہم اجلاس ہوا ، اجلاس میںملک میں جاری کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ کورونا پروٹوکول کیساتھ سیاحت کی اجازت ہوگی ۔ این سی او سی نے ڈیڑھ سو افرادکیساتھ یکم جون سے اوپن  میرج کے تقریبات کی اجازت دے دی ۔
اس کیساتھ ساتھ کورونا وائرس کے 5 فی صدسے کم شرح والےعلاقوں میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے جبکہ میٹرک اور ایف ایس سی کےامتحانات 20 جون کے بعد کرائے جاسکیں گے ۔ این سی او سی نے فیصلہ کیا کہ مزارسینیما ،انڈور ڈائننگ سمیت جم بدستور بند رہینگے جبکہ سماجی تقریبات پر پابندی عائد  ہوگی ۔ریسٹورنٹس اورہوٹلز رات 12 بجےتک کھولے جاسکتے ہیںہفتہ اوراتوارکو بین الاصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی ۔ 27 مئی کو این سی او سی کے اجلاس میں دوبارہ جائزہ لیا جائے گا

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی

پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسد عمر کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان کوبڑاجھٹکا۔۔۔کتنے ہزارکنال زمین واپس لے لی گئی ،بڑی خبرآگئی

جس نے سازش کی وہ آج سوچتا تو ہوگا اس نے۔۔سابق وفاقی وزیرحماد اظہرنے حیران کن بات کہہ دی

شہباز اور حمزہ کی حکومت آئینی طور پر ختم ہوگئی،سپریم کورٹ کافیصلہ آنے کے بعد فواد چوہدری بول پڑے