05:55 pm
الیکٹرانک ووٹنگ مشین۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے  شدید تحفظات اور خدشات کا اظہار 

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پیپلزپارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق شدید تحفظات اور خدشات کا اظہار کیا ہے سیکرٹری جنرل یپپلز پارٹی سید نیر حسین بخآری نے ردعمل میں کہا ہے کہ حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق اقدامات آئندہ انتخابات چوری کرنے کی تیاری ہے ووٹ چور حکمران عوامی مینڈیٹ ہر ڈاکہ ڈالنے کیلئے نئی سازش کا سہارا لینا چاہتے ہیں  نیر بخآری  نے مزید کہا کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی ووٹ پر ڈاکہ نامنظور کا نعرہ زبان زد عام ہو چکا ہے  انہوں نے کہا کہ  حکومت ناکامی کے ڈر سے آئندہ
انتخابات بھی انجنیئرڈ طریقے سے جیتنے کی کوششیں کر رہی ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے  بغیر ثبوت چھوڑے دھاندلی کے زیادہ امکانات ہیں نیر بخآری نے مزید کہا کہ کئئ ترقی یافتہ ممالک نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو ختم کردیا ہے اور براہ راست ووٹ کے طریقہ کار کو اپنا لیا ہے نیر بخآری نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق ای وی ایم کے استعمال کا تجربہ کیا گیا جو بری طرح ناکام ہوا تھا اس کے باوجود حکمران اپنے زاتی مفاداتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ پر اصرار کر رہے ہیں نیر بخآری نے کہا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سائینسی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملک کے کئے علاقوں میں ای وی ایم کا استعمال ممکن ہی نہیں، سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نے نیر بخاری نے سوال اٹھایا ہے کہ  جس ملک خواندگی کی شرح کم وہاں ناخواندہ لوگ مشین کا استعمال کیسے کریں گے انہوں نے کہا کہ   نظام ناقابل عمل ناقابل اعتماد آی وی ایم کی آڑ میں ووٹ چوروں کو آئندہ انتخابات میں ووٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دی گے نیر بخآری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ای وی ایم سے متعلق شدید تحفظات اور خدشات  کا اظہار کرتی ہے،

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا