06:11 pm
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے،80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر آنے کی پابندی 15جون تک برقرار رہے گی،اس حوالے سے سول ایوی ایشن
اتھارٹی کے شعبے ٹرانسپورٹ نے نوٹم جاری کردیاہے، بیرون ملک سے مسافر لانے والی پروازیں 20فیصد تک محدود رہیں گی۔سفری ہدایت نامہ کے تحت 30فیصد اضافی پروازوں کو کارگو لے کر آنے کی اجازت دی گئی ہے۔بیرون ملک مسافر لے جانے والی 50فیصد پروازوں کو اجازت میں 15 جون تک توسیع کردی گئی۔ خیال رہے کورونا کے پیش نظر مسافرں کی حفاظت کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔مذکورہ بالا پابندیاں بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا