07:09 pm
حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین دکھائی ہی نہیں ۔۔۔۔ شازیہ مری 

اسلام آباد ( مانیترنگ ڈیسک)مرکزی اطلاعات سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیامینٹرینز شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دکھانے کی کوئی دعوت نہیں دی اور نہ ہی اپوزیشن کو الیکشن اصطلاحات کے حوالے سے کسی قسم  کے مشاورتی عمل میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ حکومت پے در پے جھوٹ بولتی جارہی ہے اور اس طرح کی  جھوٹی بیان بازی سے  صرف اپوزیشن کے حوالے سے غلط تاثر دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا
اعلان کیا گیا جس میں حیرت اس بات پر ہے کہ اسپیکر  نے ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے لیکن انہوں نے اس کمیٹی کی تشکیل کے دوران نہ آئین کو مدنظر رکھا اور نہ ہی قومی اسمبلی کے قوائد و ضوابط کو ملحوزخاطر لائے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل آئین پاکستان اور قومی اسمبلی  کے رولز کے مطابق تحریک یا قرارداد کے زریئعے عمل میں نہیں آئی۔”اسپیکر صاحب نے صرف اپنے کمرے میں چند وزراء کو بلا کر اس کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کر دیا جو کہ سراسر غیر آئینی اور غیر قانونی ہے” شازیہ مری نے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حیرت انگیز بات یہ  بھی ہے کہ اس پارلیمانی کمیٹی میں ایک ایسا شخص  شامل کیا  گیا ہے جو  پارلیمان کا رکن تک نہیں ۔  انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اس طرح صرف وزیراعظم کے حکم پر  آئین اور قومی اسیمبلی کے قوائد کو نظرانداز نہیں کر سکتے  لہذا یہ کمیٹی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار