07:17 pm
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک اور اہم معاہدہ طے ۔۔۔۔ انتہائی بڑی خبر 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور جنوبی کوریا نے ایک تقریب میں سزا یافتہ افراد کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ تقریب جنوبی کوریا کے دارالخلافہ سیول میں وزارت خارجہ میں رونما ہوئی. اس معاہدے پر حکومت پاکستان کی جانب سے سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے دستخط کیے جبکہ کوریا حکومت کی جانب سے دوسرے نائب وزیر برائے
امورِ خارجہ چھے جونگ مون نے دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے سزا یافتہ افراد باہمی معاہدے کے ذریعے اپنے ملک منتقل ہوسکیں گے جہاں وہ بقیہ سزا پوری کریں گے۔ سزا یافتہ افراد کی منتقلی کے طریقہ کار پر عمل درآمد دونوں ممالک کے مابین اس معاہدے کی توثیق کے بعد کیا جائے گا۔ جنوبی کوریا کے ساتھ سزا یافتہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت پاکستان کے پختہ عزم کی بدولت ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار