07:38 pm
خیبر پختونخوا میں پن بجلی کے منصوبے کب پایہ تکمیل تک پہنچیں گے۔۔ وزیراعظم عمران خان  بڑی خوشخبری سنادی 

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2028 تک10 بڑے ڈیم بنا لیے جائیں گے جن سے نہ صرف سستی بجلی پیدا ہوگی بلکہ ساتھ ساتھ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔مہمند  ڈیم کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ تھا کہ  ہم پاکستان میں پانی سے 50 ہزار میگاواٹ بجلی بناسکتے ہیں اس لیے ہمارا ارادہ ہے کہ ڈیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔کورونا وائرس کی وبا کے باوجود مہمند ڈیم کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اور یہ منصوبہ   2025 میں مکمل ہوجائے گا جس کے ذریعے مہمند کے عوام
کو سستی بجلی ملے گی۔ سیلاب سے تباہ کاریوں کو روکنے کےلیے دریائے سوات پر بھی  ڈیم بنایا جارہا ہے۔اس منصوبے پر تقریبا 310ارب لاگت آئے گی، ڈیم  کی بلندی 213 میٹر ہوگی جبکہ 12لاکھ 93ہزار ایکٹرفٹ پانی جمع ہوسکے گا، اسی طرح 800میگا واٹ بجلی بھی بنائی جاسکے گی۔ بہاددیشیی ڈیم کی اونچائی 213 ملین ہوگی۔ اس میں 1.293 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی اور 800 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ہمیں ڈیم آج سے 50 سال پہلے بنالینے چاہیے تھے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی نے اگلے انتخابات کا نہیں بلکہ قوم کےمستقبل کا سوچا ہے۔ پانچ سال بعد دیکھنا چاہتا ہوں کہ کمزور طبقے کوہم نے کیسے اوپر اٹھایا۔ ہمارے دور میں عام آدمی کو گھر بنانے کےلیے بینک قرضے دے رہے ہیں۔پاکستان ایک بہت بڑے خواب کا نام ہے۔ بدقسمتی سے ہمیں جس راستے پر چلنا چاہیے تھا وہاں سے بھٹک گئے۔ مدینے کی ریاست کو اللہ نے سب سے زیادہ نعمتوں سے نوازا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار