08:51 pm
باپ سے قد بڑا ہوجائے تو بیٹا باپ سے بڑا نہیں ہوتا  ۔پانچ کروڑ جہانگیر ترین آجائیں  فیصل واوڈا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ باپ سے قد بڑا ہوجائے تو بیٹا باپ سے بڑا نہیں ہوتا  ۔پانچ کروڑ جہانگیر ترین آجائیں لیکن ایک عمران خان نہیں بن سکتے۔تفصٰیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ ترین گروپ سمجھتا ہے پنجاب
حکومت ان کی وجہ سے چل رہی ہے تو گرادیںباپ سے قد بڑا ہوجائے تو بیٹا باپ سے بڑا نہیں ہوتا ۔پانچ کروڑ جہانگیر ترین آجائیں لیکن ایک عمران خان نہیں بن سکتے۔انہوں نے کہا کہ پولیس موبائل بھیج کر بیان بدل ولنے والےلوگ ہم نہیں ہیںپورا گروپ ایک ایس ایچ او کی مار ہے ۔فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نواز زرداری کی طرح روایتی سیاست نہیں کرتے بجٹ پیش ہونے دیں یہ ہماری حمایت کرینگے

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی