09:33 pm
 پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن وفد کی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

 راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے صدرمیجرجنرل (ر) مسعودالرحمن کیانی،جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن پر مشتمل وفد نے سابق وزیراعظم وقائد حزب اختلاف یوسف رضاگیلانی سے خصوصی ملاقات کی۔میجرجنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی نے بتایاکہ پناہ گزشتہ 36سال سے دل کے امراض سے بچاؤکے لئے کام کررہی ہے، صحت کونقصان پہنچانے والے عوامل جیسے تمباکو،میٹھے مشروبات،نمک،چکنائی کے
استعمال میں خطرناک حدتک بتدریج اضافہ جاری ہے،ان سے ہمیں نوجوان بچوں اوربچیوں کو محفوظ بنانے کے لئے کام کرناہوگا۔پناہ کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکواورمیٹھے مشروبات جیسی غیرضروری چیزوں کے استعمال کوکم کرنے کے لئے پناہ کی کوشش سے دوسال قبل ہیلتھ لیوی بل وفاقی کابینہ سے منظورہوا،اورایف بی آر کواسے بجٹ میں شامل کرنے کے لئے کہاگیا،لیکن تاحال یہ  نافذالعمل نہیں ہوسکا،آپ سے درخواست ہے کہ اس میں آپ بھی اپنامثبت کرداراداکریں۔قائد حزب اختلاف یوسف رضاگیلانی نے دل کے امراض میں اضافہ پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ صحت مندمعاشرہ کے بناترقی کاحصول ممکن نہیں،تمباکواورمیٹھے مشروبات صحت کے لئے کسی طورپربھی فائدہ مند نہیں،جہاں بات قوم کی نوجوان نسل تک جاپہنچے توپھر اس کاسد باب کرناحکومت کی عین ذمہ داری میں شامل ہوجاتاہے،پناہ کی کاوشیں قابل قدرہیں،پناہ کے نیک مقصدمیں ہم  ان کے ساتھ ہیں،ہیلتھ لیوی بل  کے نفاذ کے لئے میں اپنابھرپورکرداراداکرونگا۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی