09:37 pm
فتح جنگ، عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کریں گے ، انچارج وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل

فتح جنگ(نمائندہ اوصاف) وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل راولپنڈی ڈویژن کے انچارج اکبر خان تنولی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور شکایات کے ازالہ کیلئے دفتر ی اوقات میں شکایات سیل کے دفتر موجود رہوں گا تاکہ لوگوں کی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جا سکے ان خیالات کا اظہار انھوں نے پی ٹی آئی تحصیل فتح جنگ کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنھوں نے گزشتہ روز ان کے دفتر میں ملاقات کی
ملاقات میں پی ٹی آئی فتح جنگ کے تحصیل صدر ملک کامران خاکی جنرل سیکرٹری ملک افتخار احمدضلعی نائب صدر ظہیر احمد بھٹیانوالہ ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی بلال خان باہترضلعی ویلفیر ونگ کے سنیئر نائب صدر ملک محمد رمضان تحصیل کواڈینیٹر عبدالمتین ملک سٹی جنرل سیکرٹری ناصر بھٹی سٹی صدر لیبر ونگ اصغر ہاشمی نائب صدور سردار کامران محمود ،غالب خان ، بابر خان،ملک نور عالم ،قاضی محمد آصف،شاہنواز خان ،قلب جہانگیر،بابر اقبال یوسی جبی کے جنرل سیکرٹری حاٖفظ محمد نصرت،الطاف حسین،ابرار احمد،محمد دائود نیازی بھی موجود تھے چیرمین شکایت سیل اکبر خان تنولی نے پی ٹی آئی تحصیل فتح جنگ کی تنظیمی باڈی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل اور شکایات سننے کیلئے آفس ٹائم میں شکایات سیل کے آفس میں موجود رہوںگا اور اگلے ہفتے فتح جنگ کی پوری تحصیل کا دورہ کروں گا اور مہینے میں دو دن پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ فتح جنگ میں آیا کروں گا اپنے حلقہ کی عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائے گئے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی