10:05 pm
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے  منافع کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت خزانہ پاکستان نے پانچ مختلف اقسام کے قومی بچت اسکیموں کے منافعوں واضح کمی کر دی ہے۔منافعوں میں کمی کا اطلاق 19 مئی یعنی کہ آج سے ہوگا ۔جاری کی جانے والی تفصیلات کے مطابق شہدا فیملی ویلفئیر اکاؤنٹس، پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس کا منافع 52۔11 سے کم کر کے 04۔11 کر دیا گیا ہے۔جبکہ دس لاکھ ماہانہ ریگولر انکم سرٹیفیکیٹ کے منافع میں 600 روپے کمی کر کے اسے 7200 کر دیا گیا ہے اس سے قبل یہ منافع 7800 روپے ہوا کرتا تھا۔اور
پانچ لاکھ کے شورٹ ٹرم نیشنل سیونگ اکاؤنٹ کے منافع میں بھی 500 روپے کمی کر کے اسے 36 ہزار 500 روپر کر دیا گیا ہے۔اور ماضی میں یہ منافع 37 ہزار ہو کرتا تھا ۔اب اگر ہم بات کریں اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس کی تو اس پر منافع 9.20 فیصد سے کم کرکے 9 فیصد کردیا گیا اورڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر سالانہ منافع کی موجودہ شرح کو برقرار رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی