12:36 pm
معروف پاکستانی سائنسدان انتقال کرگئے ،فضاسوگوار، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بیس سال بھارت کی قید میں رہنے والے معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرخلیل چشتی اسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرخلیل چشتی کا انتقال کراچی میں ہوا، ان کی نمازجنازہ آج بعد نمازظہر جامع مسجد بلاک اے نارتھ ناظم آبادمیں ادا کی جائیگی۔ڈاکٹرخلیل چشتی اسی سال کی 
عمر میں بھارت سےرہا ہوکر وطن واپس آئےتھے، مرحوم بیس سال تک قتل کے جھوٹے الزام کے باعث بھارت میں قید رہے۔ڈاکٹر خلیل چشتی 1992میں اہل خانہ کے ساتھ اجمیر شریف گئے تھے،جہاں بھارتی پولیس نے انہیں قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ڈاکٹرخلیل چشتی کو12دسمبر2012 میں بھارتی سپریم کورٹ نےبری کیا تھا جس کے بعد ان کی پاکستان واپسی ممکن ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی