03:34 pm
حکومت نے بیرون ملک جانیوالے افراد پر سے بڑی پابندی ختم کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) این سی اوسی نے بیرون ملک جانے والوں کی ویکسینیشن کیلئے رعایت دیتے ہوئے عمر کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بیرون ملک جانے والے افراد کسی بھی سینٹرز سے ویکسینیشن کراسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق این سی اوسی نے بیرون ملک جانے کے منتظر طلبا اور لیبر کیلئے ویکسینیشن میں رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا ،
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے والوں کی ویکسینیشن کیلئے عمرکی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق این سی اوسی نے بیرون ملک جانےوالوں کی ویکسینیشن کیلئے رعایت کی منظوری دے دی ہے ، جس کے بعد بیرون ملک جانے والے افراد کسی بھی سینٹرز سے ویکسینیشن کراسکیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے ورک پرمٹ، اقامہ اور اسٹوڈنٹ ویزہ دکھانا لازمی ہوگا ، بیرون ملک جانے والوں کیلئے ویکسینیشن کی رعایت 21 مئی سے دستیاب ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ بیرون ملک جانے کے منتظرافراد نےحکومت سےرعایت کی اپیل کی تھی، جس پر این سی اوسی نے ویکسینیشن میں رعایت کی منظوری دی۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران