03:36 pm
پنجاب میں تبدیلی کاکوئی چانس نہیں،چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(روزنامہ اوصاف )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ صوبے میں تبدیلی کا کوئی چانس نہیں ہے۔ ہم پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور رہیں گے، ہماری طرف سے حکومت کے خلاف کبھی تحریک عدم اعتماد نہیں آئے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے فی الحال پکانے کیلئے کچھ اکٹھانہیں کیا،ہمارے ساتھ پہلے دن جوچیزیں طے ہوئیں ان پرعملدرآمدنہیں ہوا، جہانگیرترین پارٹی کاحصہ ہیں اورتحریک انصاف میں موجودہیں، جب حکومت کومشکل پڑتی ہے توساتھ دیتے ہیں
 
۔سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے کہنے پر میں نے اور چوہدری شجاعت نے بڑی محنت سے مولانا فضل الرحمان کا مسلہ حل کیا۔ سسٹم کی بہتری کیلئے آصف زرداری،بلاول نے میری بات مان لی اوربلامقابلہ سینیٹرمنتخب کرانے میں اہم کرداراداکیا۔پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ حکومت کو سینیٹ الیکشن میں کامیابی دلوائی مگر اس کے باوجود حکومت کی جانب سے ابھی تک خاموشی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران