05:51 pm
تنخواہوں میں اضافہ تو اپنی جگہ اس کے ساتھ ساتھ25فیصد اسپیل الاؤنس بھی ملے گا۔۔سرکاری ملازمین کی لاٹری نکل آئی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی، عثمان بزدار نے 15اور 10فیصد  سپیشل الاؤنس کی تجاویز کو بھی مسترد کر دیا۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھایا۔۔ جس کے تحت  تنخواہوں میں اضافےکی منظوری
دے دی ہے۔۔ وزیراعلیٰ نے 15 اور10فیصداسپیشل الاؤنس کی تجاویزمستردکردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ملازمین کو 25فیصداسپیشل الاؤنس دینےکی ہدایت کی گئ ہے۔ گریڈ1سے19تک 7لاکھ21ہزارسےزائدملازمین کواسپیشل الاؤنس دیاجائےگاواضح رہے کہ پہلےسےاسپیشل،ایگزیکٹوالاؤنس لینےوالےشامل نہیں ہوں گے۔ جون میں اسپیشل الاؤنس تنخواہوں میں شامل کردیاجائےگا۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہناتھا کہ سرکاری ملازمین ہمارےدست وبازوہیں،مسائل کااحساس ہے بجٹ میں بھی صوبائی ملازمین کےلئےخوشخبری ہوگی

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے