06:48 pm
پنوعاقل مسافر کوچ کا ہولناک حادثہ ۔۔۔ جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)  پنوعاقل میں ملتان سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کے حادثے کا مزید ایک اور زخمی دم توڑ گیا ،جسکے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے،افسوس ناک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ملتان سے ہے۔ہسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ گیارہ لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ دو بھائیوں سمیت آٹھ 
لاشیں آبائی علاقے ملتان روانہ کردی گئیں ہیں۔سول ہسپتال سکھر اور سی ایم ایچ پنو عاقل ہسپتال میں 8 افراد کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ محمد ریاض اور اس کے بھائی غلام عباس کی میتیں بستی محلہ ملتان روانہ کردیں گئیں ہیں۔محمد اجمل، اللہ دتہ، کامران اور ندیم کی لاشیں بھی آبائی علاقے ملتان روانہ کردی گئیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا