06:55 pm
کورونا ویکسینیشن ۔۔۔اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔جلد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے تمام اساتذہ کو جلد ازجلد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس کے نیتیجے میں شعبہ تعلیم کو ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کے لیے اساتذہ اور امتحانی عملے کو جلد ویکسین لگائی جائے گی۔اس ضمن میں وفاقی وزارت تعلیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو ویکسین لگانے کا عمل 5 جون
تک مکمل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیلم کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت امتحانات شروع ہونے سے قبل امتحانی عملہ اور کھیلوں سے متعلق اسٹاف کو ویکسین لگائی جائے گی۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے اس حوالے سے این سی او سی کو صوبوں کی مدد کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔ترجمان کے مطابق اساتذہ کی ویکسینیشن کے لیے صوبائی چیف سیکرٹریز کو باقاعدہ خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا