08:29 pm
نیو مری، پولیس چوکی میں پانچ ماہ قبل رپورٹ ہونے والے بد فعلی کیس کا ڈراپ سین

نیو مری، پولیس چوکی میں پانچ ماہ قبل رپورٹ ہونے والے بد فعلی کیس کا ڈراپ سین

08:29 pm

نیو مری (نمائندہ اوصاف ) دسمبر 2020میں گاؤں باڑیاں کے رہائشی محمد نیاز عرف جیرو ولد گیکو خان محمد ریاض عرف پیلا ولد گیکو خان پھسو ولد گیکو خان وغیرہ نے پولیس چوکی نیومری میں محمد حسنین عرف نینو ولد محمد نصیر عباسی کے خلاف درخواست دی کہ مزکورہ شخص نے ان کے بھتیجے عبدل متین کے ساتھ بد فعلی کی ہے۔جس پر پولیس نے ایکشن لیتے ھوے مزکورہ ملزم کو حراست میں لے لیا تھا بعد ازاں
ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ لاھور فرانزک لیبارٹری میں بھیجا گیا تھا۔چار ماہ کے بعد رزلٹ آنے پر کیس کا ڈراپ سین ھو گیا۔بنجاب فرانزک لیبارٹری نے ملزم حسنین عرف نینو کو بد فعلی کے کیس سے بے گناہ قرار دیا ھے۔ جس سے نوجوان حسنین عرف نینو کے اھل خانہ اور رشتہ داروں میں خوشی کی لہر دوڑ گی اور اسکے ساتھ ساتھ سخت غم و غصہ بھی دیکھنے کو مل رھا ھے۔ان کا کہنا ھے کہ محمد نیاز عرف جیرو ولد گیکو خان اور اسکی فیملی نے بے بنیاد اور گھناونا الزام لگا کر ھمارے بیٹے اور ھمیں بد نام کرنے کی کوشش کی جو کسی بھی صورت میں ناقابل قبول اور نا قابل برداشت ھے ۔تاھم پنجاب فرانزک ساہنس لیبارٹری سے ڈی این اے رپورٹ نیگییٹو آنے کے بعد مدعی محمد نیاز عرف جیرو اور اسکے دوسرے بھائی ریاض عرف پیلا۔ پھسو ولد گیکو خان رو پوش ھو گے ھیں۔رپورٹ میں عبدل متین کی شلوار پر لگے جراثیم سےتین سے چار آدمیوں کے زیادتی میں ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا گیا ہے۔ جس سے بد فعلی کا یہ کیس پولیس کے لیے ایک نیا چلینج بن۔ گیا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر تین سےچار افراد نے بچے کے ساتھ زیادتی کی ہے تومتاثرہ بچے عبدل متین اور اسکے گھر والوں نے ان اصل مجرموں کی نشاندھی کر کے انکے ڈی این اے ٹیسٹ کیوں نہ کرواے۔ اب یہاں پر یہ سوال بھی پیدا ھوا ہے کہ کہیں وہ اصل مجرمان متاثرہ بچے کے قریبی رشتے دار ھی نہ ھوے ھوں۔ایک بات اور جو فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ کے بعد ذہن میں آتی ہے کہ اگر تین سے چار لوگوں نے بچے کے ساتھ زیادتی کی ہے تو بظاہر یہ کیس زبردستی زیادتی والا کیس نہیں لگتا ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ گیکو خان کے صاحبزادے رپورٹ میں وضاحت کردہ تین کرداروں کی نشاندھی کر کے انکے ڈی این اے ٹیسٹ کروا کر ملزمان کو انجام تک پہنچانے میں کامیاب ہوتے ہیں یا پھر خاموشی اختیار کر کے چپ سادھ لیں گے۔اسکے ساتھ ساتھ اھل علاقہ میں بھی شدید غم و غصہ کی شدید گرمی دیکھنے کو مل رھی ھے ۔اھل علاقہ اور علاقے کے معززین کا کہنا ھے کے ایسے لوگ معاشرے کا ناسور ھیں۔جو ذاتی رنجش اور بغض کی وجہ سے لوگوں پر بے بنیاد من گھڑت اور گھٹیا الزام لگا کر انکی عزتوں کو پامال کرنے کے درپے ھوتے ھیں۔اھل علاقہ کا کہنا ھے کہ گرینڈ جرگہ کی کال دے کر باھمی مشاورت کے ساتھ ایسے لوگوں کا حقہ پانی بند کیا جائے تاکہ معاشرے کی شرفاوعام کی عزتیں ایسے گھٹیا لوگوں سے پامال ہونے سے بچ سکیں ۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا