08:34 pm
راولپنڈی ، مختلف سٹرکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی، وزیر اعظم پورٹل پر شکایات کا بھی نتیجہ صفرنکلا، عوام کے گلے شکوے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )کنٹونمنٹ بورڈ حکام اور عوامی نمائندوں کی غفلت کے باعث گنجان آباد علاقوں کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں جس سے سفر کرنا عذاب بن گیا۔ عوام نے مسائل نظرانداز کرنے پر وزیر اعظم پورٹل پر شکایات اٹھائیں لیکن انکو بھی نظر انداز کر دیا گیا۔ اندرون صدر رینج روڈ،مصریال رو،ٹنچ بھاٹہ ڈھوک سیداں روڈسمیت اہم سڑکیں بدترین حالت میں ہیں۔صدر میں سڑکوں
کی تعمیر و مرمت کافی عرصہ سے نہیں ہوئی اور ترقیاتی کاموں کیلئے حالیہ کھدائی سے جگہ جگہ گڑھے بن چکے ہیں۔تباہ حال مصریال روڈ پر چند ماہ پہلے نامکمل اورغیر معیاری کام کرایا گیا۔تعمیر شدہ سڑک کچھ دنوں میں پہلی بارش میں ٹوٹنے اور سڑک کی نامکمل تعمیر پر شہری حلقوں کی شکایات کے بعد حکام نے نوٹس لیا اور ناقص تعمیر شدہ سڑک اور نظرانداز کئے گئے حصوں پر بلیڈ پھرا گیا لیکن اسکے بعد دو ماہ سے کام بند ہے۔ گذشتہ الیکشن کے دوران تعمیر کردہ رینج روڈ کی بیشتر سڑک دو سال سے بدترین منظر پیش کر رہی ہے کئی مقامات سے اس پر ٹریفک کا گزرنا محال ہو چکا ہے اور شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عمارتی میٹیریل ڈال کر اس کچھ قابل استعمال بنا رکھا ہے۔ٹنچ بھاٹہ مغل آباد چوک سے ڈھوک سیداں چوک تک صرک چھ ماہ قبل تعمیر کی گئیلیکن ناقص تکام کی وجہ سے یہ ٹوٹنا شروع ہو چکی ہے۔شہری حلقوں نے سٹیشن کمانڈراور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی شکایات و مسائل کا جائزہ لینے کیلئے ان علاقوں کا دورہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا