08:39 pm
فتح جنگ، شادی شدہ خاتون کا گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا گیا

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) شادی شدہ خاتون کر گلہ گھونٹ کا قتل کر دیا گیا ملزمان مقتولہ کی لاش لے کر دفتانے گائوں پہنچ گئے مقتولہ کے بھائی کو شک پڑنے پر لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ۔ پولیس نے خاوند سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اختر منیر ولد مسلم خان سکنہ چارسدہ نے تھانہ فتح جنگ میں بیان دیا کہ اس کی ہمشیرہ سرحد بی بی کا پہلا خاوند
فوج میں دوران ملازمت شہید ہو گیا تھااور کافی رقم وغیرہ شہید خاوند کی وجہ سے میری ہمشیرہ کو ملی تھی اس کے دیور وکیل نے بیوہ کی شادی اپنے رشتہ دار حسین علی سے کروا دی کچھ عرصہ سے ہمارے بہنوئی اور ان کے خاندان کو میری بہن سے رویہ اچھا نہ تھا گزشتہ رو ز اچانک میرا بہنوئی حسین علی ،بخت علی ،مسماۃ فرنگے شاہ ،وکیل ولد مسافر،اجمل خان اور فیروز خان میت لے کر دفن کرنے کیلئے مشین کرونا نوشہرہ دفن کرنے کیلئے لے آئے گردن پر زخم کے نشانات کی وجہ سے ہم شبہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے لاش دفن نہ کر نے دی ہمیں یقین ہے کہ ملزمان نے ہماری بہن کو قتل ناحق کیا ہے پولیس تھانہ فتح جنگ نے مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر مقتولہ کے خاوند اور سابقہ دیور سمیت چھ ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا لاش پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دی تھانہ انوسٹی گیشن سیل مصروف تفتیش ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا