08:41 pm
سلامتی کونسل کی جانب سے ذمہ داریوں میں غفلت کا ارتکاب قابل افسوس ہے۔ شاہ محمود قریشی

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی جانب سے ذمہ داریوں میں غفلت کا ارتکاب قابل افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے  فلسطینیوں کی حفاظت یقینی بنائے،یہ جنگ قابض اور مقبوض کے درمیان ہےایک طرف دنیا کی جدید ترین قابض اسرائیلی فوج ہے
دوسری جانب جذبہ حریت کے ساتھ فلسطینی،فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے عالمی فورس بننی چاہیے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ غزہ میں ہنگامی بنیادوں  پر امدادی اشیا بھجوانے کا انتظام کیا جائےاسرائیل اور فلسطینیوں کا کوئی مقابلہ نہیںوقت آگیا ہے کہ اب اسرائیل کو کہا جائے کہ بس کرو،۔ انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی بربریت کی وجہ سے درجنوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئےآج ہم کچھ کرتے ہیں یا نہیں تاریخ میں لکھا جائے گااسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ میں اشیائے خوردنوش کی شدید قلت ہےاسرائیلی حملوں کی وجہ سے 50ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں،وزیرخارجہ نے بتایا کہ ایک ہفتے سے اسرائیل فلسطینیوں پر حملے کررہا ہے۔اسرائیل نےمعصوم فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا کررکھی ہے، وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ آج اقوام عالم ایک اہم نقطے پر کھڑی  ہیں

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا