10:58 am
پی او ایل ہسپتال کھوڑ میں کرونا ویکسینیشن سنٹر قائم کیاجائے،عوامی حلقے

کھوڑ(نمائندہ اوصاف)پی او ایل ہسپتال کھوڑ میں کرونا ویکسینیشن سنٹر قائم کیاجائے عوام کامطالبہ، پنڈیگھیب سے 50کلو میٹردور گنڈاکس ،ملہوالہ اور کوٹ ملیار سے بوڑھے مرد عورتوں کا سنٹرآنا وقت اور پیسے کا ضیاع ہے کھوڑ ان کا مرکز ہے تفصیلات کے مطابق کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب کاآبادی کے لحاظ سے سب سے بڑ ا قصبہ اوردودرجن سے زائد گائوں کاکاروباری مرکز ہے پنڈی گھیب سے مشرق کی طرف گنڈاکس،ملہوالہ اور کوٹ ملیارتک کے گائوں کے درمیان کھوڑ واقع ہے مذکورہ گائوں کے لوگ پنڈ گھیب دور ہونے
​​​​​​​کی وجہ سے کھوڑ کو ترجیح دیتے ہیں حکومت نے 60سال اوراس زائد عمر کے بزرگو ں کا کورونا ویکسی نیشن لگوانے کی سہولت صرف تحصیل ہیڈ کوارٹر میں فراہم کی ہے نزدیک کے لوگ تو اس سہولت سے مستفید ہورہے ہیں مگر تحصیل سے دور گنڈا کس ،مہلوالہ، کمڑیال، کوٹ ملیار ڈھوک گنج شکر، پنڈ پریوال، ڈھوک شکرہ جو اپنی تحصیل سے 50کلو میٹر دورہیں ان علاقوں کے بزرگ سنٹر دور ہونے کی وجہ سے اس سہولت سے محروم ہیں

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا