11:00 am
 پی ٹی آئی انتخابی اصلاحات کے نام پر نااہلی چھپانا چاہتی ،جاوید ا،خلاص

گوجرخان (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی حکومت انتخابی اصلاحات کے نام پر اپنی نااہلی ناکامی اور کرپشن کو چھپانا چاہتی ہے الیکٹرانک ووٹنگ کے نظام کو دنیا بھر نے مسترد کردیا پاکستان کی اپوزیشن بھی اس سے ناقابل عمل قرار دے چکی ہیں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم فرد واحد کی خواہش ہے جو کہ بددیانتی پر مبنی ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی مسلم لیگ یوتھ ونگ ن راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر سید ندیم عباس بخاری
​​​​​​​ مرکزی انجمن آرتھیاں گوجرخان کے صدر راجہ سجاد سلیم حیدر المعروف کالا مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے نائب صدر حاجی طیب قریشی دیگر مسلم لیگی رہنماؤں ملک محمد فیاض آف موہڑہ سندھو شیخ محبوب الرحمن خان آصف خان حاجی شیخ محمد افضل حاجی عبدالغفار قریشی مرزا حسن حاجی راجہ ذوالفقار حسین احمد شاہ خان شیخ طارق محمود حاجی راجہ ہارون وحید اختر قریشی صدف بٹ عابد قیوم قریشی عاطف احسن حبیب الرحمن مغل چوہدری مظہر حسین وارثی خان گلاب خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی