11:02 am
سرکاری ملازمین کے اگلے پچھلے تمام گلے شکوے  دور، وفاقی حکومت نے تنخواہوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا‎

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترقیاتی پروگرام کے لئے مختص 800 ارب روپے میں 100 ارب روپےاضافے کےفیصلے کوسامنے رکھ کر حکومت نے بجٹ اسٹریٹجی پیپر (بی ایس پی) پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے زیادہ وسائل بروئے کارلائے جا سکیں ۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے جاری اخراجات کو منجمد کر
کے آئندہ بجٹ میں صرف تنخواہوں کی مد میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔تاہم اس بات کا انحصار آئی ایم ایف کے جواب پر ہوگا جس کے لئے بات چیت آئندہماہ کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے ۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے آئندہ دو مالی سال کے لئے وسط مدتی بیایس پی کی منظوری دے دی ہے ۔نظر ثانی شدہ بی ایس پی کے تحت حکومت بجٹ خسارے کا ہدف شرح نمو کے 6 فیصد سے بڑھا کر 6.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت خزانہ نے باقاعدہ وزارت منصوبہ بندی کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ایک سو ارب روپے کے اضافے سے آگاہ کر دیا ہے جسے بڑھا کر 900 ارب روپے کردیا گیا ہے ۔ آئندہ بجٹ کا اعلان 11 یا 12 جون کو متوقع ہے ۔وزارت خزانہ کو وزیر اعظم کی جانب سے قطعی تاریخ طے کئے جانے کا انتظار ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی