12:35 pm
چھوٹے بھائی کی شادی کیوں کی؟ نوجوان نے زندگی ختم کرلی

لاہور(ویب ڈیسک )نوجوانوں میں ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل بڑھنے لگے، پولیس کے مطابق 25 سالہ ناصر نے گزشتہ روز محبت میں ناکامی اور چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کیا۔محبت میں ناکامی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، چوہنگ کے علاقے میں پچیس سالہ نوجوان کے خودکشی کی وجوہات سامنے آگئی
ہے۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ ناصر نے پسند کی شادی نہ ہونے اور چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر زندگی کا خاتمہ کیا۔سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کرنے والا ناصر محبت میں ناکامی پر شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار تھا۔ناصر نے گزشتہ روز گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔پولیس کے مطابق نوجوان نیند کی گولیاں کھاتا تھا گھر والے بیٹے کی حالت پر پریشان تھے جبکہ مرحوم ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی تھا۔پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے خوفناک رحجان کی وجہ سے دنیا بھر میں تشدد، خودکشی اور قتل وغارت جیسے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، یوں دکھائی دیتا ہے جیسے افراد کی اکثریت کی قوت برداشت ختم ہوچکی ہے اور رواداری جیسی اعلیٰ صفت معاشرے سے عنقا ہوچکی ہے۔ ماہرین نفسیات کے مطابق عدم برداشت کسی بھی جرم کی سب سے بنیادی وجہ ہے، اگر صرف برداشت کی صلاحیت کو مضبوط کر لیا جائے تو کسی بھی معاشرے سے 90فیصد جرائم کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ یہ بات حقیقت کے بالکل قریب ہے کیونکہ ہر جرم کی داستان کے پیچھے عدم برداشت کا عنصر نمایاں نظر آتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے