01:12 pm
ملک میں سیاسی انتشار کا خاتمہ کیا جائے ،حمزہ شہباز

لاہور(روزنامہ اوصاف) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہم نے تین سال انتقام برداشت کرکے ذمہ دار اپوزیشن کا ثبوت دیا ، ملک میں سیاسی انتشار کا خاتمہ کیا جائے ،لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ پاکستان میں سیاسی انتشار عروج پر ہے ، سب کا فرض ہے ملک میں سیاسی انتشار کا خاتمہ کیا جائے ، ہم نے تین سال انتقام برداشت کیا ، ذمہ دار اپوزیشن کا ثبوت دیا ،ہمیں قومی مسائل پر یک زبان ہونا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ
 
طیب اردوان کی مشترکہ فوج کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں ، متفقہ لائحہ عمل نہ اپنایا تو ائندہ نسلوں کے آگے شرمندہ ہوں گے ، فسلطین اور کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیلیں بن چکی ہیں ، کشمیر اور فلسطین کیلئے مل کر بیٹھنا ہوگا ۔ دنیا بھر میں ماؤں نے عید پر اپنے بچوں کیلئے نئے کپڑے خریدے مگر فلسطین میں ماؤں نے اپنے بچوں کیلئے کفن خریدے ، مسئلہ فلسطین پر ہمیں مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 