02:08 pm
وزیرخوراک سندھ ہری رام کشوری لال کو دل کا دورہ ،اسپتال منتقل

کراچی (ویب ڈیسک )وزیرخوراک سندھ ہری رام کشوری لال کو دل کا دورہ پڑا ہے، طبی امداد کے لئے انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہری رام کشوری کو دل کا دورہ سندھ سیکریٹریٹ میں اپنے دفتر میں پڑا جس کے باعث وہ بے ہوش ہوگئے، دفتر میں موجود اسٹاف نے فوری طور پر ریسکیو عملے کو اطلاع دی ، 
جنہوں نے ایمبولینس کےذریعے صوبائی وزیر خوراک کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ترجمان صوبائی وزیر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہری رام کشوری لال کا بلڈپریشرہائی ہوگیا تھا، جس کے باعث وہ بے ہوش ہوئے، طبی امداد ملنے کے بعد ہری رام کشوری لال کی طبعیت بہترہے اور وہ ہوش میں ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں