02:57 pm
صوبائی وزیرسردار صالح بھوتانی مستعفی

صوبائی وزیرسردار صالح بھوتانی مستعفی

02:57 pm

کوئٹہ(روزنامہ اوصاف)بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر سردارصالح بھوتانی مستعفی ہوگئے۔انہوں نے اپنااستعفیٰ گورنربلوچستان کوپیش کیا۔ گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نےصالح بھوتانی کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ2 مئی کو صوبائی وزیربلدیات کا قلمدان بھی ان سے واپس لے لیا گیا تھا۔ بلوچستان 
عوامی پارٹی نے قلمدان واپس لیے جانے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیات کا محکمہ اب وزیراعلیٰ بلوچستان کے پاس رہےگا۔ سردارصالح بھوتانی کاکہنا ہے کہ محکمہ بلدیات کا قلم دان لینے سے پہلے مشاورت یا اعتماد میں نہیں لیا گیا۔سردار صالح بھوتانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان اختلافات تھے۔ انہوں نے چند روز قبل کہا تھا کہ جام کمال کیساتھ اختلاف رکھنے والے وزرا جلد استعفیٰ دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ فنڈز کے بندش کے حوالے سے ہم نے کافی انتظار کیا شاید باہمی مفاہمت کے ساتھ حل ہوجائے۔ مجھ سمیت دیگر کچھ وزرا جو وزیر اعلی کو پسند نہیں ان کےفنڈز کا مسئلہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی