04:12 pm
ماہانہ الاؤنس ، پی ایچ ڈی ہولڈرز کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ہر پی ایچ ڈی ہولڈرز کو ماہانہ 25 ہزار روپے الاؤنس دینے کا حکم دے دیا اور ہدایت کی چیف سیکرٹری15دن میں سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کریں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرلیاقت علی ابڑو کی درخواست پر سماعت کی ، درخواست گزار نے کہا ایچ ڈی ہولڈرز میں کسی کو25توکسی کو10 ہزاردیے
جا رہے ہیں، جس پر نمائندہ سندھ حکومت نے بتایا کہ یونیورسٹیزمیں پی ایچ ڈی ہولڈرزکو25ہزارالاؤنس اور دیگرسرکاری پی ایچ ڈی ہولڈرزکو10 ہزار ماہانہ دیا جارہا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا ایساامتیازی سلوک کیوں کیاجارہاہے؟ جس کے بعد عدالت نے ڈاکٹرلیاقت علی ابڑوکی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے ہر پی ایچ ڈی ہولڈرز کو ماہانہ 25 ہزار روپے الاؤنس دینے کا حکم دے دیا۔فیصلے میں کہا گیا چیف سیکرٹری15دن میں سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کریں، سرکاری پی ایچ ڈی ہولڈر افسران کو ماہانہ 25 ہزار روپے دیےجائیں اور کسی محکمے کے پی ایچ ڈی ہولڈرزکےساتھ امتیازی سلوک نہ کیاجائے، تمام محکموں کےپی ایچ ڈی ہولڈرزافسران کویکساں الاؤنس دیاجائے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

آخر شہباز شریف اورجہانگیرایسی کیابات جانتے ہیں جوعمران خان  نہیں جانتے’حالات کسی طوفان کے آنے کی خبر دے رہے ہیں‘

تم جو یہاں کر رہے ہو اس سے امریکہ تمہارے خلاف ہو گیا ہے۔۔۔ کراچی کا وہ تاجر جسے اسامہ بن لادن سے ملاقات مہنگی پڑ گئی

میری شادی صرف 17 ہزار روپے میں ہوئی کیونکہ ۔۔۔ جانیں اس جوڑے نے اپنی شادی اتنی کم رقم میں کیسے کر کے نئی مثال بنائی جس سے دنیا بھی حیران رہ گئی

اتحادیوں کو وزارتوں کی پیشکش، وزارت لینے سے انکاری ایم کیو ایم نے بڑایوٹرن لے لیا،کپتان ششدر

جہانگیر ترین گروپ ، پنجاب میں کسی وقت بھی پی ٹی آئی کی حکومت گرا سکتا ہے؟ ترین گروپ کی ڈوریاں کہاں سے ہلائی جا رہی ہیں؟

فرض کی خاطر52 پولیس آفسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، آئی جی اسلا م آباد پولیس

 راولپنڈی ڈویژن میں کوروناپا ز یٹو یٹی ر یشو میں کمی آ رہی ہے،سید گلزار حسین شاہ

دینہ ،  فرنیچر کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچر جل کرراکھ کا ڈھیر بن گیا