07:35 pm
ہفتے میں 2دن سکول میں حاضری ،طلبہ کے لیے نیاحکم جاری ،سکول کب سے کھل رہے ہیں ،نئی تاریخ کااعلان کردیاگیا

لاہور (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ اتھارٹی سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات کے مطابق پہلے مرحلے میں 11 اضلاع میں سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پہلے مرحلے میں لاہور تعلیمی اداروں کو بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مذکورہ اضلاع میں 4 دن سکول کھلیں گے۔ تمام طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا۔ ایک طالبعلم ہفتے میں 2 دن سکول آئے گا۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا
ہے کہ پہلے مرحلے میں صرف بہاولنگر، منڈی بہاء الدین، ساہیوال، چکوال، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، حافظ آباد، نارووال، سیالکوٹ، جہلم اور راجن پور کے سکول کھلیں گے۔خیال رہے کہ وزیر تعلیم سکولز پنجاب مراد راس نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ 24 گھنٹوں کے اندر اعلان کروں گا کہ پنجاب میں کب اور کون سے اضلاع میں سکول کھولیں گے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیا تھا۔دوسری جانب وفاقی نظامت تعلیمات نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کر دی ہے، 7جون کو ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ این سی او سی کے 3 جون کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔ڈائریکٹر اکیڈمکس سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح تقریباً چھ فیصد ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان