09:49 pm
ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ لے لیا

ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ لے لیا

09:49 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوورنا کی تیسری لہربہت شدید ہے ،ہم لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ،کورونا پر قابو پانے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے،انکاکہناتھا کہ انتظامی مشینری ایس او پیز پر پابندی ہر صورت یقینی بنائے ،ایس او پیز 
پرعملدرآمد کرایاجائے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت این سی سی کااجلاس ہوا،اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورتحال پرتفصیلی بات چیت ہوئی،وزیراعظم عمران خان نے چاروں وزرائے اعلیٰ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی،وزیراعظم نے ملک گیر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی ۔این سی سی نے ماسک کے استعمال کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم کو این سی سی کے اجلاس میں ویکسین کی خریداری پر بریفنگ دی گئی ،وزیراعظم نے ویکسی نیشن کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ اہم صوبے کے وزیر اعلیٰ نے دو ہفتے کےمکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کر دی۔دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کاکہنا تھا کہ کورونا کی وبا بہت خطرناک وباءہے، مجھ میں اینٹی باڈیز ہیں لیکن میں پھر بھی کورونا سے ڈرا ہوا ہوں۔انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں آٹے میں نمک کے برابر بھی ویکسین نہیں لگی، ہم ویکسین لگا سکے اور نا ہی منگوا سکے۔انہوں کا کہنا تھا کہ سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، مائیکرو لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، کم از کم دو ہفتے کے لیے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کریں، ملک میں کورونا کی وباء کا زور توڑنے کے لیےوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان