08:48 pm
سہرا سجانے سے پہلے ہی کفن پہن لیا۔۔ ٹرین حادثے میں مرنے والے پولیس والے کے گھر والوں نے اپنی دکھ بھری کہانی سنا کر سب کو رلا دیا

ڈہرکی ٹرین حادثے پر پوری قوم ہی غم کے عالم میں مبتلا ہے اس حادثے میں کئی جوان،بچے اور خواتین اس دنیا سے چلے گئے ان ہی میں ایک 25 سالہ علی ناصر شاہ نامی ریلوے پولیس کا اہلکار بھی تھا جس کی اگلے ماہ شادی تھی، علی ناصر شاہ کے کزن و جگری دوست عامر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ابھی وہ حادثے سے ایک دن پہلے ہمارے ساتھ بیٹھ کر اپنی شادی کیلئے شیروانی کی تیاری اور بارات کس دھوم دھام نکلے گی یہ سب باتیں کر رہا تھا لیکن ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ اسکا
ہمارے ساتھ آخری دن تھا اگر ہمیں معلوم ہوتا تو ہم اسے جانے ہی نہیں دیتے۔اس کے علاوہ عامر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے تمام گھر والوں اور دوستوں سے بہت پیار کرتا تھا اور اس وقت اس کی ہونے والی دلہن سخت صدمے میں ہے، واضح رہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اپ ٹریک کی پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے پیش آیا ہے۔ اور اب تک سر سید اور ملت ایکسپریس ٹرین حادثے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 65 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے