09:02 pm
متبادل رہائش کی فراہمی ، سرکاری کوارٹرز میں رہائش پذیر افراد کیلئے اہم خبر

کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ کوارٹرز کے مکینوں کیلئے محفوظ روڈ میپ تیار کرلیا ہے اور پاکستان کوارٹرز کی لیز کیلئے حکومت نے413 ملین جاری کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کی گورنرہاؤس میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاکستان کوارٹرز کے حوالے سے پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ نے کہا مکینوں کے متبادل پراجیکٹ جلد کابینہ سےمنظور کرالیا جائے گا اورگورنمنٹ
کوارٹرزکےمکینوں کوبہترین متبادل رہائش فراہم کریں گے،  پاکستان کوارٹرز کی لیز کیلئے حکومت نے413 ملین جاری کردیے ہیں۔عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کوارٹرز کے مکینوں کیلئے محفوظ روڈ میپ تیار کرلیا ہے، ماضی کی حکومتوں نےپاکستان کوارٹرز کےمسائل پر توجہ نہیں دی۔رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا پاکستان کوارٹرز میں ذاتی دلچسپی لینےپر گورنر سندھ کامشکورہوں۔یاد رہے گذشتہ سال نومبر میں  گورنرسندھ عمران اسماعیل کی  وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی تھی، جس میں پاکستان کوارٹرز ری سیٹلمنٹ کرنےکاپلان فائنل کیا گیا تھا۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ،کنسٹرکشن وڈویلپمنٹ کے اجلاس میں سیکرٹری وزارت ہاؤسنگ نےکراچی میں منصوبے پاکستان کوارٹرز سے آگاہ کیا۔وزارت ہاؤسنگ نے بتایا کہ منصوبےکےتحت 6000اپارٹمنٹس بنائےجائیں گے، حکومت سندھ اوردیگرمتعلقہ محکموں سےمشاورت جاری ہے، پہلے مرحلے میں4ارب کی لاگت سے700یونٹس بنائےجائیں گے ، 700رہائشی یونٹس پرآئندہ3ماہ کےدوران کام شروع ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل