04:06 pm
بلوچستان کے عوام کی موجیں لگ گئیں، مفت گیس کی فراہمی کا اعلان ہوگیا

کوئٹہ(روزنامہ اوصاف)بلوچستان کے عوام کی موجیں لگ گئیں ،دیہی اور پسماندہ علاقوں کے لوگ اب مفت گیس استعمال کرسکیں گے،انصاف فری ایل پی جی کارڈ پر ایک سلنڈر ماہانہ میسر ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے لاہور میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں غریب عوام کو سہولت دینے اور ایل پی جی پالیسی 2021 کے حوالے سے بات چیت کی
گئی۔ اس موقع پر عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی غریب عوام کا فیول ہے۔ حکومت ایل پی جی کی امپورٹ پر ٹیکس ختم کر کے غریب عوام کے چولہے ٹھنڈے ہونے سے بچائے۔ عرفان کھوکھر نے وفاقی حکومت کی طرف سے انصاف فری گیس ایل پی جی کارڈ اوردیگر دیہاتی علاقوں سمیت بلوچستان کے دیہی اور پسماندہ علاقوں میں ہر گھر کو ایک ایل پی جی گیس سلنڈر ماہانہ میسر ہوگا۔گورنر گلگت بلتستان نے ان تجاویز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایل پی جی کے استعمال کی حوصلہ افزائی سے درختوں کی کٹائی کم کرنے اور سرسبز پاکستان کے خواب کی تکمیل میں مدد ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت