06:04 pm
سندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ 13کھرب روپےسےزائدہوگا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ 13کھرب روپےسےزائدہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ترقیاتی بجٹ کامجموعی حجم 329ارب روپےہوگا،غیرملکی امدادسےچلنےوالےمنصوبوں کیلئے71ارب رکھنےکی تجویز سامنے آئی ہے جبکہ وفاقی تعاون سےچلنےوالےمنصوبوں کیلئے 5ارب رکھنےکی تجویزبھی زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ میں 1612جاری
اور1671نئی اسکیمیں شامل ہیں ،کراچی کے7اضلاع میں 7 نئی ترقیاتی اسکیمیں بجٹ کاحصہ ہے جبکہ اسکولزایجوکیشن کاترقیاتی بجٹ 14ہزارملین روپےہوگا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ محکمہ صحت کیلئے12ہزار 950 ملین مختص کرنےکی تجویزسامنے آئی ہے جبکہ دوسری جانب سمندری آلودگی روکنےکیلئے 3 ٹریٹمنٹ پلانٹس کی اسکیم بھی  بجٹ میں شامل ہے ۔ 

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی