06:41 pm
بٹگرام میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔ دو افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے 

بٹگرام ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع بٹگرام میں قاضی ہسپتال کے قریب یونین کونسل بٹہ موڑی روڈ سے گاڑی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں 7 افراد زخمی اور 2 افراد جانبحق  ہوگئے،گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔جانبحق ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں؎۔ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے جانبحق اور زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر
 ہسپتال بٹگرام منتقل کیا جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی گئیب ۔ دوسری جانب صدر اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا علامہ عطا محمددیشانی حادثے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام پہنچ گئے جہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اورجاں بحق افراد کی لواحقین سے تعزیت کی ۔  
 
تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی