06:55 pm
سندھ حکومت نےخشک سالی کاخدشہ ظاہرکردیا۔۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے دوسراالرٹ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نےخشک سالی کاخدشہ ظاہرکردیاجبکہ پی ڈی ایم اےنےدوسراالرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 3جون کوخشک سالی کاالرٹ جاری کیاجاچکاہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سندھ اوربلوچستان میں خشک سالی بڑھ رہی ہے اکتوبر 2020سےمئی 2021تک انتہائی کم بارشیں ہوئیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق
سندھ کے 14اضلاع میں خشک سالی کاخدشہ ظاہرکیاگیا  جن میں بدین،میرپورخاص،عمرکوٹ،سانگھڑ شامل ہیں جبکہ تھرپارکر،ٹھٹھہ اورسجاول میں شدیدخشک سالی کاخدشہ ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق دادو،خیرپور،لاڑکانہ،نوشہروفیروز،نوابشاہ،سکھرمیں خشک سالی کاامکان ہے

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی