11:22 am
تیررفتاری جان لے گئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی گاڑی کوحادثہ۔۔۔جاں بحق ہونے کی اطلاعات

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد پتن روڈ پر، کلٹس کار اور ڈبل کیبن گاڑی میں ٹکر، دونوں گاڑیاں دریا جہلم برد، اطلاع کے مطابق  گاڑی راولاکوٹ کہ سیاسی رہنما سردار صغیر چغتائی کے قافلے کی تھی۔ وہ خود گاڑی میں موجود تھے۔ صبح 5.30 پر حادثہ پیش ایا۔ ایک زخمی اور ایک کی ڈیتھ ہو گئی ہے۔ باقی لاپتہ ہیں۔ جن کا بچنا مشکل یے۔
دریائے جہلم میں پانی کا بہاؤ ذیادہ یے۔ ریسکیو 1122 پلندری کی تفصیلات کیمطابق سردار صغیر چغتائی صاحب کی گاڑی جو کہ راولپنڈی سے آرہی تھی تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی مہران کار جو کہ جاوید نامی شخص چلا رہا تھا حادثہ ہوا دونوں گاڑیاں دریا میں چلی گئی ہیں جاوید نامی شخص اڈیالہ راولپنڈی ک رہائشی تھا وہ یہاں پلندری قلفیاں بنانے والی فیکٹری میں کام کرتا تھا جاوید کیساتھ اس کا بیٹا بھی سوار تھا جاوید کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی ہے البتہ اس کا بیٹا زخمی ہے جسے کہوٹہ ریفر کیا گیا ہے جاوید کی ڈیڈ باڈی راولپنڈی ریسکیو کے حوالہ کر دی گئی ہے صغیر چغتائی صاحب کی گاڑی تا حال لاپتہ ہے جسکی تلاش جاری ہے

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی