11:43 am
آ ن لائن نظام سے اساتذہ کے مسائل اور رشوت کا خاتمہ ہو گا ،وزیرتعلیم پنجاب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ آن لائن نظام سے اساتذہ اپنے مسائل گھربیٹھ کر حل کرسکتے ہیں ،پہلے اساتذہ کو چھٹیوں لینے کیلئے بھی رشوت دینا پڑتی تھی ،آن لائن نظام سے رشوت کا خاتمہ ہوگا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اب تک ہم سات لاکھ بچوں کو سکول واپس لے آئے ہیں جن میں تین لاکھ چوہتر ہزار لڑکیاں اور تین لاکھ سے زائد لڑکے ہیں ہم نے مارچ 2022تک بچوں کو سکول لانے کا ہدف دس لاکھ رکھا تھا ۔بچوں کی رجسٹریشن کا عمل سال بھر چلتا رہےگا ۔
 
مراد راس نے کہاکہ گزشتہ حکومتوں نے اساتذہ کو پھنسایا ہوا تھا اب اساتذہ گھر بیٹھے لیپ ٹاپ اور موبائل کے ذریعے اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں ،ٹیچرز کی ٹرانسفر کیلئے آن لائن نظام چل رہاہے جبکہ اساتذہ کی چھٹیوں کا ریکارڈ بھی آن لائن سسٹم کے تحت کردیا گیا ہے پہلے ٹیچرز کو چھٹیاں لینے کیلئے رشوت دینا پڑتی تھی آن لائن نظام سے محکمہ تعلیم سے رشوت کابھی خاتمہ ہو گا اس کےعلاوہ اساتذہ کے تقررو تبادلے سب آن لائن کیے جارہے ہیں تاکہ وہ آسانی سے اپنے فرائض سرانجام دے سکیں اور انہیں بھاگ دوڑ نہ کرنی پڑے۔یہ تمام چیزیں اساتذہ کی سہولت کیلئے کی جارہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل