12:05 pm
ئی سکول میں دس منٹ لیٹ آنے پراساتذہ وطلباء کیلئے سکول کے دروازے بند

 لاہور(ویب ڈیسک )گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں دس منٹ لیٹ آنے پراساتذہ وطلباء کیلئے سکول کے دروازے بند کردیئے گئے۔پسینے میں شرابور بچے و اساتذہ گھنٹوں سکول کے باہر کھڑے  رہے۔تفصیلات کے مطابق گیٹ بند ہونے پر پچاس سے زائد طلباء اور تین اساتذہ گھنٹوں سکول کے مرکزی گیٹ پر کھڑے رہے لیکن سکول انتظامیہ نے درگزر سے کام نہ لیا بالآخر طلباء واساتذہ گھنٹوں خوار ہونے کے بعد گھر واپس لوٹ گئے۔سکول انتظامیہ کا موقف ہے کہ لیٹ آنے
والے اساتذہ و طلباء کو کسی صورت سکول آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے میں پندرہ منٹ کی چھوٹ دی جاتی ہے لیکن یہاں پورے وقت پر گیٹ کو تالہ لگادیا جاتا ہے۔سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیٹ آنے والے اساتذہ و طلباء کی ادارے کو ضرورت نہیں ۔ سی ای او ایجوکیشن پرویز اخترخان کا کہنا ہے کہ معاملہ کا سخت نوٹس لیا جائے، سکول انتظامیہ کا بچوں اور اساتذہ کو لیٹ آنے پر سزا دینے کا طریقہ کار درست نہیں۔سکول ہیڈ مطیع الرحمان کیخلاف معاملہ پر پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کیجائے گی۔واضح رہے کہ قبل ازیں پنجاب حکومت نے کورونا کیسز میں کمی آنے پر 7 جون بروز پیر سے تمام سرکاری اور نجی سکول کھول دیے تھے، سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا تھا۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے نجی و سرکاری سکولوں میں پہلی سے نویں جماعت تک کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ ہوں گی۔ سکولز ایس او پیز کے ساتھ کھولے جائیں گے، کوئی طالب علم لگا تار 2 دن سکول نہیں آئے گا، کلاسز کے دوران کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی