01:05 pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ۔۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا۔۔؟ عوام کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی آئل کمپنی(آرامکو) نے مملکت میں پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آرامکو نے ماہ جون کے لیے پٹرول کی نئی قیمتیں جاری کی ہیں۔ سعودی آئل کمپنی نے پٹرول کے نرخوں میں اضافہ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جون 2021 کے لیے پٹرول 91 کے لیے فی لٹر قیمت میں 10 ہلالہ
اضافہ کیے جانے کے بعد اب ایک لیٹر پٹرول 2 ریال 08 ہللہ کے بجائے 2 ریال 18 ہللہ میں فروخت کیا جائے گا۔سعودی عرب میں پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان اسی طرح پیٹرول 95 جس کی پرانی قیمت 2 ریال 23 ہللہ تھی کی نئی قیمت 2 ریال 33 ہللہ مقرر کی گئی ہے۔آرامکو کے نرخ نامے میں ڈیزل اور کیروسین آئل کی قمیتوں میں تبدیلی نہیں کی گئی۔سعودی عرب میں ڈیزل 52 ہللہ جبکہ کیروسین آئل 70 ہللہ میں ہی فروخت کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ اپریل میں 91 پیٹرول فی لیٹر ایک ریال 99 ہللہ جبکہ 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2 ریال 13 ہللہ مقرر تھی۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل