02:36 pm
تھپڑمارنافردوس عاشق اعوان کومہنگاپڑ گیا،قادرمندوخیل نے بڑااقدام اٹھالیا

تھپڑمارنافردوس عاشق اعوان کومہنگاپڑ گیا،قادرمندوخیل نے بڑااقدام اٹھالیا

02:36 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں رہنما پیپلز پارٹی قادرمندوخیل نے کہا کہ اپنی روایات کی وجہ سے میں چپ رہا اور خاتون ہونے کے ناطے فردوس عاشق کو جواب نہیں دیا اور اپنے غصے پر قابو کیا، اگر فردوس عاشق اعوان اپنی حرکت پر شرمندہ ہیں تو میں معاف کرنے کے لئے تیار ہوں۔پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل نے کہا وہ فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کروا کر کریمینل کیس کریں گے ان پر حملہ
کیا گیا ہے۔ پروگرام کے دوران فردوس عاشق اعوان نے مجھے گالیاں دیں جس پر چینل کو بریک لینا پڑا لیکن وہ بریک سے واپسی پر بھی دوران پروگرام مجھے گالیاں دیتی رہیں۔قادر خان مندوخیل کا مزید کہنا تھا کہ جب میں باہر نکل رہا تھا تو فردوس نے مجھے پیچھے سے کالر سے پکڑا جس پر مجھے جلدی سے دوازہ کھول کر گاڑی کی طرف جاکر خود کو بچانا پڑا۔ رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ نجی چینل کے ملازمین اس تمام واقعے کے گواہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ صرف اونچی آواز میں بات کرتے ہیں کوئی بدتمیزی نہیں کی، کرپشن پر بات کرنا کونسی بدتمیزی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی ملک بھر کی تمام معتبر تنظیموں اور ان کے عہدیداروں نے مذمت کی ہے سننے میں آیا ہے کہ فردوس عاشق کو پی ٹی آئی کور کمیٹی کی جانب سے بھی اس رویے پر تنبیہہ کی گئی ہے۔ قادر مندوخیل نے مزید کہا کہ وہ اپنی روایات کی وجہ سے میں چپ رہے اور خاتون ہونے کے ناطے فردوس عاشق کو جواب نہیں دیا بلکہ اپنے غصے پر قابو کیا۔رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ کے وکیل اور انسانی حقوق کے عملبردار ہیں، کسی کو گالی نہیں دے سکتے، اگر فردوس عاشق اعوان اپنی حرکت پر شرمندہ ہے تو وہ انہیں معاف کرنے کے لئے تیار ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے قانونی نوٹس بھیجا ہے، اب عدالت میں بات کریں گے، گالیاں دی گئیں اور تھپڑ مارا گیا جسے دنیا نے دیکھا ان کے پاس میرے خلاف کیا ثبوت ہے۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

پیپلزپارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی