02:37 pm
بچوں کو امتحان دینے دیں،دو ہفتے بعد چھٹیاں دے دیں گے : مراد راس

لاہور(ویب ڈیسک )وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت کا احساس ہے، دو ہفتے بعد چھٹیاں دے دیں گے لیکن ابھی بچوں کو امتحانات دینے دیں۔مراد راس نے کہا کہ امتحانات کے لیے نصاب کم کردیا ہے ، معروضی طرز کے امتحانات لے رہے ہیں، دو سال تک بغیر امتحانات کے اگلی کلاس میں پرموٹ کرنا غلط ہے۔
مراد راس نے کہا کہ گرمی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیےہیں، خدانخواستہ غیر معمولی حالات ہوئے تو پھر دیکھیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے لاہور سے جاری ایک بیان میں کہا کہ والدین اپنے نزدیکی علاقوں میں بچوں کے داخلے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ 93 فیصد بچوں کا ب فارم موجود ہے جو اس سے پہلے نہیں تھا، 8 ہزار اسکول پرائمری سے ایڈمنسٹریٹو کرنے جا رہے ہیں، حکومت سے فنڈز مانگ لیے ہیں ایک ہفتہ تک فنڈز ملے گے۔مراد راس نے یہ بھی کہا کہ پرائیوٹ اسکولز کیلئے ایکٹ لا رہے ہیں، پرائیوٹ اسکولز ایکٹ کل وزیراعلیٰ پھر کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔گزشتہ روز مراد راس نے گرمی کی شدت کے باعث صوبے بھر کے تمام اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار جاری کیے تھے۔صوبائی وزیر نے کہا تھا کہ تمام اسکول صبح سات بجے سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک کھلیں گے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 