03:29 pm
کس صوبے کے ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ اضافہ اورکس کے بجٹ میں کمی کی گئی ؟

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)کس صوبے کے ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ اضافہ اورکس کے بجٹ میں کمی کی گئی ؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 36.4 فیصد کا اضافہ کردیا گیاہے، وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 900 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پنجاب کیلئے ترقیاتی بجٹ رواں مالی سال کے مقابلے میں اگلے مالی سال 190 ارب روپے اضافہ کیا گیا ہے اور پنجاب کا رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ 310 ارب اور اگلے مالی سال 500 ارب مقررکیاگیا ہے
 
،سندھ کے ترقیاتی بجٹ میں 127 ارب روپے کا اضافہ کیا اور اس کا ترقیاتی بجٹ 194 ارب روپے سے بڑھا کر 321 ارب روپےرکھا گیا ہے ، اگلے مالی سال بلوچستان کے ترقیاتی بجٹ میں 44 ارب روپے کا اضافہ اور اس کا ترقیاتی بجٹ 89 ارب روپے سے بڑھا کر 133 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے ، اگلے مالی سال کیلئے خیبر پختونخوا کے ترقیاتی بجٹ میں 26 ارب روپے کی کمی کی گئی ، رواں مالی سال کے پی کا ترقیاتی بجٹ 274 ارب جبکہ اگلے مالی سال 248 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 