03:31 pm
تنخواہوں میں اضافے کیلئے سرکاری ملازمین کا مقدمہ خود لڑا،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میںاضافے کیلئے سرتوڑ کوشش کی اور ملارمین کا مقدمہ میں نے خود لڑا ہے ۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے مختصر گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشیداحمد نے کہاکہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کا مقدمہ لڑا ہے پتہ چل 
جائے گا کہ کیا بنا اپوزیشن اکٹھی نہیں اور اپنا رونا رو رہی ہے ۔مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی اکٹھی نہیں بجٹ آرام سے منظور ہو جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج ،پولیس اور سمیت تمام سرکاری ملازمین ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی تنخواہوں میںاضافے کیلئے میں اپنی سرتوڑ کوشش کی اور اس میں کامیاب ہوا۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دید ی ہے تاہم اس سے پہلے پندرہ سے بیس فیصد اضافے کی تجاویز دی گئی تھیں ۔

تازہ ترین خبریں

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔