08:31 pm
 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا، آزادکشمیرکاالیکشن جیت کرحکومت بنائیں گے۔مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ملک میں تاریخی مہنگائی اوربےروزگاری ہے، حکومت اکنامک سروے میں مہنگائی چھپارہی ہے،اعدادوشمارچھپانے سے مسائل حل نہیں ہوسکتے،ملک میں بےروزگاری عمران خان کی تبدیلی کی
 اصل شکل ہے،سب سے زیادہ خیبرپختونخوامیں غربت میں اضافہ ہوا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھا کہ عوام دوست پالیسی صرف پیپلزپارٹی کی ہے،سندھ میں کم سے کم اجرت 25ہزارروپے ہوگی،نااہل حکومت نے تنخواہوں میں صرف 10فیصداضافہ کیا،وفاقی حکومت مہنگائی کے حساب سے تنخواہ اورپنشن میں اضافہ کرے۔بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا، آزادکشمیرکاالیکشن جیت کرحکومت بنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پی پی پی نے 1985 کے الیکشن کے بائیکاٹ کرنے پر کاروباری لوگ اقتدار میں آئے، اگر ہم ضمنی انتخابات نہ لڑتے تو اپوزیشن ضمنی انتخابات نہ جیتے ،ہمارے اتحادیوں نے تسلیم کیا کہ استعفیٰ اور میدان چھوڑنا مناسب نہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم