09:37 pm
 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں،مجھے سینیٹر منتخب کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ وزیراعظم کرینگے ،عام انتخابات ڈھائی سال بعد ہیں، انتخابی بجٹ کا تاثر درست نہیں ،ان کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کے نرخ نہیں بڑھائیں گے ،تنخواہیں بڑھانے کیلئے وسائل کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا،آئندہ سال کیلئے برآمدات کا ہدف30 بلین ڈالر ہو گا.نجی ٹی وی کے پروگرام میں
 گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ دنیا میں پٹرول قیمتیں گریں گی تو پٹرول لیوی رکھنا شروع کرینگے ،سعودی عرب سے رعایتی قیمت پر تیل جلد ملنا شروع ہو جائے گا،بوجھ نہیں ڈالیں گے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے ،امید ہے پٹرولیم لیوی میں اضافے کی ضرورت نہیں پڑے گی ،ایران سے پابندیاں اٹھیں تو تیل کی قیمتیں گر جائیں گی ۔ شوکت ترین نے کہاکہ ن لیگ بارودی سرنگیں چھوڑتی تو آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے ،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا تحفہ مسلم لیگ ن دے کر گئی ،ماضی کی ادائیگیاں نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی