10:53 pm
پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

اسلام آبادمانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم آج بھی معیشت بہتری کےلئےورلڈ بینک ،یورپ، آئی ایم ایف کی طرف دیکھتے ہیں ،اسلام نے معیشت کا ایجنڈا دیا لیکن اس پرعمل نہیں کر رہے،اسلامی تعلیمات پرعمل کرکے ہی ہمارے مسائل حل ہونگے،ہمارے ملک میں وسائل کی کمی نہیں ،گندم ،چاول ،گنا،دودھ میں پاکستان دنیا میں پانچویں اور چھٹے نمبرپرہے،وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے، ملک میں چند لوگوں نے وسائل پر قبضہ کیا ہے،بجٹ عوام کے لئے نہیں
آئی ایم ایف کو خوش کرنے کےلئے تھا،جو ادارے تباہ تھے وہ اور تباہ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا،تعلیم اور صحت کے لئے صرف تین فیصد رکھا گیا ہے،ملک میں ڈھائی کروڑ نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں ،کراچی سے چترال تک آپ جائے کہیں پر آپ کو خالص دودھ نہیں ملے گا۔نبی مہربان نے ہمیں دنیا میں رہنے سہنے،کاروبار کرنے اور تمام کاموں کے بارے میں بتایا،جہاں سے موٹروئے اور سی پیک گزرتا ہے وہاں پر سرمایہ داروں نے پہلے سے زمین خریدی ہوتی ہے، یہی زمینیں پھر سرمایہ دار سرکار اور عوام پر مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ