10:53 am
ڈورپھرنے سے بچے کی ہلاکت،وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گلے میں ڈور پھرنے سے تین سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے لاہو ر میں پتنگ بازی کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیاگیاہے ۔وزیر اعلیٰ نے غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔
 
اس ضمن میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں،پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر سختی پر عملدرآمد کرا یا جائے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔