02:26 pm
بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب حکومت نے بی آئی ایس پی احساس کفالت کیش پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسرے مرحلے میں کویڈ 19 کے باعث مشکلات کا شکار 40 لاکھ مستحقین کو  12 ہزار کیش رقم فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے احساس کفالت کیش پروگرام  کے تحت مشکلات کا شکار مستحقین کو امدادفراہم کی جائے گی۔ شہر میں 11 مقامات پر احساس کفالت سینٹرز بنائے جائیں گے۔ گزشتہ برس 35 مقامات پر احساس کفالت سینٹرز بنائے گئے۔
بی آئی ایس پی احساس کفالت پروگرام آئندہ ہفتے شروع ہوجائے گا۔ پروگرام کے تحت 40 لاکھ مستحقین کی مالی امداد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے سینٹر، نادرا اور بینک کیلئےسہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے، کھلے مقامات پر کفالت سینٹرز قائم کئے جائیں۔ چیف سیکرٹری، ڈویژنل کمشنرز کےفوکل پرسن نامزد کئے جائیں، ڈپٹی کمشنرز، متعلقہ بینک اور نادرا کے فوکل پرسن نامزد کئے جائیں۔ اسی طرح پولیس، ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس عملہ تعینات کیا جائے۔ بی آئی ایس پی احساس کفالت کیش پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے پنجاب حکومت نے انتظامیہ کو ہدایات جاری کردیں۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان