07:37 pm
حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو

مانسہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے مانسہرہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔موقع ملا تو ضلع تناول بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ تناول میں جو بھی کام ہوئے ہمارے دور میں ہوئے ہیں۔ہماری پارٹی کے ٹکٹ پر ایک خاتون گھر سے نکلے بغیر کامیاب ہوئی تھی یہاں کے عوام نے اسے
کامیاب کروایا۔ علاقہ تناول میں امن کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ابرار حسین تنولی کے اقدامات اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ہماری خواہش ہے کہ علاقے میں امن ہو۔الیکشن قریب ہیں جلسوں کا وقت شروع ہوگیا ہے ہم مزید جلسے بھی کریں گے۔ پی کے 32 اور 33 کی سیٹ قومی وطن پارٹی جیتے گی۔قومی اسمبلی کی سیٹ پر بھی ہم مقابلہ کریں گے۔بجٹ میں غریب عوام کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔مہنگائی بڑھتی جارہی ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواؤں مین 30فیصد اضافہ کیا جائے۔تحصیل دربند علاقے کی ترقی کے لیے پہلا قدم تھا جو ابرار حسین کے ساتھ ملکر اٹھایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف سندھ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی ،شیخ رشید

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا